سورۃ 11 هود, آیت 51
-
يَا قَوْمِ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى الَّذِي فَطَرَنِي ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- لَآ
- نہیں
- أَسْـَٔلُكُمْ
- میں سوال کرتا تم سے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- أَجْرًا
- کسی اجر کا
- إِنْ
- نہیں
- أَجْرِىَ
- اجر میرا
- إِلَّا
- مگر
- عَلَى
- اس
- ٱلَّذِى
- ذات کے ذمہ
- فَطَرَنِىٓ
- جس نے پیدا کیا مجھ کو
- أَفَلَا
- کیا پھر نہیں
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لیتے
اے میری قوم! میں تم سے اس کی کوئی اجرت نہیں مانگتا، میرا اجر اس کے ذمے ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے تو کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے۔
11:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی