سورۃ 11 هود, آیت 50
-
وَإِلَىٰ عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًا ۚ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُ ۖ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا مُفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِلَىٰ
- اور طرف
- عَادٍ
- (قوم) عاد کی
- أَخَاهُمْ
- ان کے بھائی
- هُودًا
- ہود کو (بھیجا)
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- ٱعْبُدُوا۟
- عبادت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- مَا
- نہیں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْ
- کوئی
- إِلَٰهٍ
- الہ (برحق)
- غَيْرُهُۥٓ
- اس کے سوا
- إِنْ
- نہیں
- أَنتُمْ
- تم
- إِلَّا
- مگر
- مُفْتَرُونَ
- جھوٹ گھڑنے والے
اور قوم عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو ہم نے بھیجا، اس نے کہا میری قوم والو! اللہ ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تم تو صرف بہتان باندھ رہے ہو۔
11:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی