سورۃ 11 هود, آیت 34
-
وَلَا يَنْفَعُكُمْ نُصْحِي إِنْ أَرَدْتُ أَنْ أَنْصَحَ لَكُمْ إِنْ كَانَ اللَّهُ يُرِيدُ أَنْ يُغْوِيَكُمْ ۚ هُوَ رَبُّكُمْ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہیں
- يَنفَعُكُمْ
- فائدہ دے سکتی تم کو
- نُصْحِىٓ
- میری خیر خواہی
- إِنْ
- اگر
- أَرَدتُّ
- میں چاہوں
- أَنْ
- کہ
- أَنصَحَ
- میں خیر خواہی کروں
- لَكُمْ
- تمہاری
- إِن
- اگر
- كَانَ
- ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يُرِيدُ
- ارادہ رکھتا
- أَن
- کہ
- يُغْوِيَكُمْ
- بھٹکا دے تم کو
- هُوَ
- وہ
- رَبُّكُمْ
- رب ہے تمہارا
- وَإِلَيْهِ
- اور اسی کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
تمہیں میری خیر خواہی کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی، گو میں کتنی ہی تمہاری خیر خواہی کیوں نہ چاہوں، بشرطیکہ اللہ کا اراده تمہیں گمراه کرنے کا ہو ، وہی تم سب کا پروردگار ہے اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
11:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی