سورۃ 11 هود, آیت 35
-
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ فَعَلَيَّ إِجْرَامِي وَأَنَا بَرِيءٌ مِمَّا تُجْرِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- کیا
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- ٱفْتَرَىٰهُ
- اس نے گھڑ لیا اس کو
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنِ
- اگر
- ٱفْتَرَيْتُهُۥ
- میں نے گھڑ رکھا ہے اس کو
- فَعَلَىَّ
- تو میرے ذمہ ہے
- إِجْرَامِى
- میرے گناہ۔ میرے جرم
- وَأَنَا۠
- اور میں
- بَرِىٓءٌ
- بری الذمہ ہوں
- مِّمَّا
- اس سے جو
- تُجْرِمُونَ
- تم جرم کرتے ہو
کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے خود اسی نے گھڑ لیا ہے؟ تو جواب دے کہ اگر میں نے اسے گھڑ لیا ہو تو میرا گناه مجھ پر ہے اور میں ان گناہوں سے بری ہوں جو تم کر رہے ہو۔
11:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی