سورۃ 11 هود, آیت 33
-
قَالَ إِنَّمَا يَأْتِيكُمْ بِهِ اللَّهُ إِنْ شَاءَ وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- إِنَّمَا
- بیشک
- يَأْتِيكُم
- لائے گا تمہارے پاس
- بِهِ
- اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِن
- اگر
- شَآءَ
- وہ چاہے
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتُم
- تم
- بِمُعْجِزِينَ
- عاجز کرنے والے
جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالیٰ ہی ﻻئے گا اگر وه چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو۔
11:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی