سورۃ 11 هود, آیت 29
-
وَيَا قَوْمِ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مَالًا ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى اللَّهِ ۚ وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الَّذِينَ آمَنُوا ۚ إِنَّهُمْ مُلَاقُو رَبِّهِمْ وَلَٰكِنِّي أَرَاكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَٰقَوْمِ
- اور اے میری قوم
- لَآ
- نہیں
- أَسْـَٔلُكُمْ
- میں سوال کرتا تم سے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- مَالًا
- کسی مال کا
- إِنْ
- نہیں
- أَجْرِىَ
- میرا اجر
- إِلَّا
- مگر
- عَلَى
- کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے ذمہ
- وَمَآ
- اور نہیں ہوں
- أَنَا۠
- میں
- بِطَارِدِ
- دور کرنے والا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو۔ پرے کرنے والا ان لوگوں کو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے
- إِنَّهُم
- بیشک وہ
- مُّلَٰقُوا۟
- ملاقات کرنے والے ہیں
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب سے
- وَلَٰكِنِّىٓ
- لیکن میں
- أَرَىٰكُمْ
- دیکھتا ہوں تم کو
- قَوْمًا
- ایک قوم
- تَجْهَلُونَ
- تم جہالت برت رہے ہو
میری قوم والو! میں تم سے اس پر کوئی مال نہیں مانگتا ۔ میرا ﺛواب تو صرف اللہ تعالیٰ کے ہاں ہے نہ میں ایمان والوں کو اپنے پاس سے نکال سکتا ہوں، انہیں اپنے رب سے ملنا ہے لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ جہالت کر رہے ہو۔
11:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی