سورۃ 11 هود, آیت 28
-
قَالَ يَا قَوْمِ أَرَأَيْتُمْ إِنْ كُنْتُ عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّي وَآتَانِي رَحْمَةً مِنْ عِنْدِهِ فَعُمِّيَتْ عَلَيْكُمْ أَنُلْزِمُكُمُوهَا وَأَنْتُمْ لَهَا كَارِهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- أَرَءَيْتُمْ
- کیا دیکھا تم نے
- إِن
- اگر
- كُنتُ
- میں ہوا
- عَلَىٰ
- پر
- بَيِّنَةٍ
- ایک دلیل (پر)
- مِّن
- سے
- رَّبِّى
- اپنے رب (کی طرف سے)
- وَءَاتَىٰنِى
- اور اس نے عطا کی مجھ کو
- رَحْمَةً
- رحمت
- مِّنْ
- سے
- عِندِهِۦ
- اپنی جانب (سے)
- فَعُمِّيَتْ
- تو وہ چھپائی گئی
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- أَنُلْزِمُكُمُوهَا
- کیا ہم لازم کردیں تم پر اس کو۔ کیا ہم تھوپ دیں اس کو تم پر
- وَأَنتُمْ
- اور جبکہ ہو تم
- لَهَا
- اس کو
- كَٰرِهُونَ
- ناپسند کرنے والے ہو
نوح نے کہا، میری قوم والو! مجھے بتاؤ تو اگر میں اپنے رب کی طرف سے کسی دلیل پر ہوا اور مجھے اس نے اپنے پاس کی کوئی رحمت عطا کی ہو ، پھر وه تمہاری نگاہوں میں نہ آئی تو کیا زبردستی میں اسے تمہارے گلے منڈھ دوں، حاﻻنکہ تم اس سے بیزار ہو۔
11:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی