سورۃ 11 هود, آیت 30
-
وَيَا قَوْمِ مَنْ يَنْصُرُنِي مِنَ اللَّهِ إِنْ طَرَدْتُهُمْ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَٰقَوْمِ
- اور اے میری قوم
- مَن
- کون
- يَنصُرُنِى
- مدد کرے گا میری
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ سے
- إِن
- اگر
- طَرَدتُّهُمْ
- میں نے دور پھینک دیا ان کو
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑتے
میری قوم کے لوگو! اگر میں ان مومنوں کو اپنے پاس سے نکال دوں تو اللہ کے مقابلہ میں میری مدد کون کر سکتا ہے ؟ کیا تم کچھ بھی نصیحت نہیں پکڑتے۔
11:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی