سورۃ 11 هود, آیت 22
-
لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- جَرَمَ
- کوئی شک
- أَنَّهُمْ
- بیشک وہ
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت (میں)
- هُمُ
- وہی ہیں
- ٱلْأَخْسَرُونَ
- جو سب سے زیادہ خسارہ پانے والے ہیں
بیشک یہی لوگ آخرت میں زیاں کار ہوں گے.
11:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی