سورۃ 11 هود, آیت 21
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- خَسِرُوٓا۟
- انہوں نے خسارے میں ڈالا
- أَنفُسَهُمْ
- اپنی جانوں کو
- وَضَلَّ
- اور گم ہوگئے
- عَنْهُم
- ان سے
- مَّا
- جو کچھ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْتَرُونَ
- گھڑا کرتے
یہی ہیں جنہوں نے اپنا نقصان آپ کر لیا اور وه سب کچھ ان سے کھو گیا، جو انہوں نے گھڑ رکھا تھا.
11:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی