سورۃ 11 هود, آیت 23
-
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَأَخْبَتُوا إِلَىٰ رَبِّهِمْ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- وَأَخْبَتُوٓا۟
- اور عاجزی کی
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کی (طرف)
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- ساتھی ہیں۔ والے ہیں
- ٱلْجَنَّةِ
- جنت کے
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
یقیناً جو لوگ ایمان ﻻئے اور انہوں نے کام بھی نیک کئے اور اپنے پالنے والے کی طرف جھکتے رہے، وہی جنت میں جانے والے ہیں، جہاں وه ہمیشہ ہی رہنے والے ہیں.
11:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی