سورۃ 11 هود, آیت 15
-
مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لَا يُبْخَسُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَن
- جو کوئی
- كَانَ
- ہے
- يُرِيدُ
- ارادہ رکھتا ہے
- ٱلْحَيَوٰةَ
- زندگی کا
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَزِينَتَهَا
- اور اس کی زینت کا
- نُوَفِّ
- ہم پورا کرکے دیں گے
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال کو
- فِيهَا
- اس میں
- وَهُمْ
- اور وہ
- فِيهَا
- اس میں
- لَا
- نہ
- يُبْخَسُونَ
- کمی نہ کیے جائیں گے
جو شخص دنیا کی زندگی اور اس کی زینت پر فریفتہ ہوا چاہتا ہو ہم ایسوں کو ان کے کل اعمال (کا بدلہ) یہی بھرپور پہنچا دیتے ہیں اور یہاں انہیں کوئی کمی نہیں کی جاتی.
11:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی