سورۃ 11 هود, آیت 14
-
فَإِلَّمْ يَسْتَجِيبُوا لَكُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا أُنْزِلَ بِعِلْمِ اللَّهِ وَأَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ فَهَلْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِلَّمْ
- پھر اگر نہ
- يَسْتَجِيبُوا۟
- وہ جواب دے سکیں
- لَكُمْ
- تم کو
- فَٱعْلَمُوٓا۟
- تو جان لو
- أَنَّمَآ
- بیشک
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- بِعِلْمِ
- ساتھ علم کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے (ساتھ اللہ کے علم کے)
- وَأَن
- اور یہ کہ
- لَّآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- فَهَلْ
- تو کیا
- أَنتُم
- تم
- مُّسْلِمُونَ
- سرتسلیم خم کرنے والے ہو
پھر اگر وه تمہاری اس بات کو قبول نہ کریں تو تم یقین سے جان لو کہ یہ قرآن اللہ کے علم کے ساتھ اتارا گیا ہے اور یہ کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، پس کیا تم مسلمان ہوتے ہو؟
11:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی