سورۃ 11 هود, آیت 13
-
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِثْلِهِ مُفْتَرَيَاتٍ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- کیا
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- ٱفْتَرَىٰهُ
- اس نے گھڑ لیا ہے اس کو
- قُلْ
- آپ کہہ دیجئے
- فَأْتُوا۟
- پس لے آؤ
- بِعَشْرِ
- دس
- سُوَرٍ
- سورتیں
- مِّثْلِهِۦ
- اس کی مانند۔ اس جیسی
- مُفْتَرَيَٰتٍ
- گھڑی ہوئی
- وَٱدْعُوا۟
- اور پکارو۔ بلالو
- مَنِ
- جس کی
- ٱسْتَطَعْتُم
- استطاعت رکھتے ہو تم
- مِّن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس قرآن کو اسی نے گھڑا ہے۔ جواب دیجئے کہ پھر تم بھی اسی کی مثل دس سورتیں گھڑی ہوئی لے آؤ اور اللہ کے سوا جسے چاہو اپنے ساتھ بلا بھی لو اگر تم سچے ہو.
11:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی