سورۃ 11 هود, آیت 16
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا النَّارُ ۖ وَحَبِطَ مَا صَنَعُوا فِيهَا وَبَاطِلٌ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگ ہیں
- لَيْسَ
- نہیں
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت (میں)
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلنَّارُ
- آگ کے
- وَحَبِطَ
- اور ضائع ہوگیا
- مَا
- جو
- صَنَعُوا۟
- انہوں نے کیا
- فِيهَا
- اس میں
- وَبَٰطِلٌ
- اور باطل ہے
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- کچھ ہیں
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
ہاں یہی وه لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں سوائے آگ کے اور کچھ نہیں اور جو کچھ انہوں نے یہاں کیا ہوگا وہاں سب اکارت ہے اور جو کچھ ان کےاعمال تھے سب برباد ہونے والے ہیں.
11:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی