سورۃ 11 هود, آیت 110
-
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَاخْتُلِفَ فِيهِ ۚ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَبِّكَ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ ۚ وَإِنَّهُمْ لَفِي شَكٍّ مِنْهُ مُرِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ءَاتَيْنَا
- دی ہم نے
- مُوسَى
- موسیٰ کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- فَٱخْتُلِفَ
- پس اختلاف کیا گیا
- فِيهِ
- اس میں
- وَلَوْلَا
- اور اگر نہ ہوتی
- كَلِمَةٌ
- ایک بات
- سَبَقَتْ
- جو گزر چکی
- مِن
- سے
- رَّبِّكَ
- تیرے رب کی طرف سے
- لَقُضِىَ
- البتہ فیصلہ کردیا جاتا
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- وَإِنَّهُمْ
- اور بیشک وہ
- لَفِى
- البتہ میں ہیں
- شَكٍّ
- شک (میں ہیں)
- مِّنْهُ
- اس کی طرف سے
- مُرِيبٍ
- بےچین کرنے والے
یقیناً ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی۔ پھر اس میں اختلاف کیا گیا، اگر پہلے ہی آپ کے رب کی بات صادر نہ ہوگئی ہوتی تو یقیناً ان کا فیصلہ کر دیا جاتا، انہیں تو اس میں سخت شبہ ہے.
11:110
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی