سورۃ 11 هود, آیت 111
-
وَإِنَّ كُلًّا لَمَّا لَيُوَفِّيَنَّهُمْ رَبُّكَ أَعْمَالَهُمْ ۚ إِنَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- كُلًّا
- سب کے سب
- لَّمَّا
- البتہ جو
- لَيُوَفِّيَنَّهُمْ
- البتہ ضرور پورا کرکے دے گا ان کو
- رَبُّكَ
- تیرا رب
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے ہیں
- خَبِيرٌ
- باخبر
یقیناًان میں سے ہر ایک جب ان کے روبرو جائے گا تو آپ کا رب اسے اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دے گا۔ بیشک وه جو کر رہے ہیں ان سے وه باخبر ہے.
11:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی