سورۃ 11 هود, آیت 109
-
فَلَا تَكُ فِي مِرْيَةٍ مِمَّا يَعْبُدُ هَٰؤُلَاءِ ۚ مَا يَعْبُدُونَ إِلَّا كَمَا يَعْبُدُ آبَاؤُهُمْ مِنْ قَبْلُ ۚ وَإِنَّا لَمُوَفُّوهُمْ نَصِيبَهُمْ غَيْرَ مَنْقُوصٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَا
- پس نہ
- تَكُ
- تم ہو
- فِى
- میں
- مِرْيَةٍ
- شک میں
- مِّمَّا
- اس سے جو
- يَعْبُدُ
- عبادت کرتے ہیں
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ لوگ
- مَا
- نہیں
- يَعْبُدُونَ
- وہ عبادت کرتے
- إِلَّا
- مگر
- كَمَا
- جیسا کہ
- يَعْبُدُ
- عبادت کرتے ہیں
- ءَابَآؤُهُم
- ان کے باپ دادا
- مِّن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَمُوَفُّوهُمْ
- البتہ پورا پورا دینے والے ہیں ان کو
- نَصِيبَهُمْ
- ان کا حصہ
- غَيْرَ
- بغیر
- مَنقُوصٍ
- کمی کیے
اس لئے آپ ان چیزوں سے شک وشبہ میں نہ رہیں جنہیں یہ لوگ پوج رہے ہیں، ان کی پوجا تو اس طرح ہے جس طرح ان کے باپ دادوں کی اس سے پہلے تھی۔ ہم ان سب کو ان کا پورا پورا حصہ بغیر کسی کمی کے دینے والے ہی ہیں.
11:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی