سورۃ 113 الفلق (طلوع), آیت 2
-
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
لفظ کا ترجمہ
- مِن
- سے
- شَرِّ
- شر
- مَا
- ہر اس چیز کے جو
- خَلَقَ
- اس نے پیدا کی
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.
113:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.
113:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی