سورۃ 113 الفلق (طلوع), آیت 3
-
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِن
- اور سے
- شَرِّ
- شر
- غَاسِقٍ
- اندھیرا کرنے والی کے
- إِذَا
- جب
- وَقَبَ
- وہ داخل ہوجائے
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.
113:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی