سورۃ 113 الفلق (طلوع), آیت 1

  1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ

    لفظ کا ترجمہ

    قُلْ
    کہہ دیجئے
    أَعُوذُ
    میں پناہ چاہتا ہوں
    بِرَبِّ
    رب کی
    ٱلْفَلَقِ
    صبح کے

    آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.

    113:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 113 الفلق (طلوع)