سورۃ 10 يونس, آیت 59
-
قُلْ أَرَأَيْتُمْ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ لَكُمْ مِنْ رِزْقٍ فَجَعَلْتُمْ مِنْهُ حَرَامًا وَحَلَالًا قُلْ آللَّهُ أَذِنَ لَكُمْ ۖ أَمْ عَلَى اللَّهِ تَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَرَءَيْتُم
- کیا سوچا تم نے
- مَّآ
- جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّن
- میں سے
- رِّزْقٍ
- رزق
- فَجَعَلْتُم
- تو بنا لیا تم نے
- مِّنْهُ
- اس میں سے
- حَرَامًا
- حرام
- وَحَلَٰلًا
- اور حلال
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- ءَآللَّهُ
- کیا اللہ تعالیٰ نے
- أَذِنَ
- اجازت دی تھی
- لَكُمْ
- تم کو
- أَمْ
- یا
- عَلَى
- اوپر
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- تَفْتَرُونَ
- تم جھوٹ گھڑتے ہو
آپ کہیے کہ یہ تو بتاؤ کہ اللہ نے تمہارے لیے جو کچھ رزق بھیجا تھا پھر تم نے اس کا کچھ حصہ حرام اور کچھ حلال قرار دے لیا ۔ آپ پوچھیے کہ کیا تم کو اللہ نے حکم دیا تھا یا اللہ پر افترا ہی کرتے ہو؟
10:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی