سورۃ 10 يونس, آیت 60
-
وَمَا ظَنُّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور کیا ہے
- ظَنُّ
- گمان
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کا
- يَفْتَرُونَ
- جو گھڑتے ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- ٱلْكَذِبَ
- جھوٹ
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَذُو
- البتہ والا ہے
- فَضْلٍ
- فضل (والا ہے)
- عَلَى
- پر
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَهُمْ
- اکثر ان میں سے
- لَا
- نہیں
- يَشْكُرُونَ
- شکر کرتے
اور جو لوگ اللہ پر جھوٹ افترا باندھتے ہیں ان کا قیامت کی نسبت کیا گمان ہے ؟ واقعی لوگوں پر اللہ تعالیٰ کا بڑا ہی فضل ہےلیکن اکثر آدمی شکر نہیں کرتے.
10:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی