سورۃ 10 يونس, آیت 58
-
قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَٰلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- بِفَضْلِ
- ساتھ فضل کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَبِرَحْمَتِهِۦ
- اور اس کی رحمت کے
- فَبِذَٰلِكَ
- پس بوجہ اس کے
- فَلْيَفْرَحُوا۟
- پس چاہیے کہ وہ خوش ہوں
- هُوَ
- وہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- مِّمَّا
- اس سے جو
- يَجْمَعُونَ
- وہ جمع کرتے ہیں
آپ کہہ دیجئے کہ بس لوگوں کو اللہ کے اس انعام اور رحمت پر خوش ہونا چاہئے ۔ وه اس سے بدرجہا بہتر ہے جس کو وه جمع کر رہے ہیں.
10:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی