سورۃ 10 يونس, آیت 57
-
يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّاسُ
- لوگو
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَتْكُم
- آچکی تمہارے پاس
- مَّوْعِظَةٌ
- ایک نصیحت
- مِّن
- طرف سے
- رَّبِّكُمْ
- تمہارے رب کی
- وَشِفَآءٌ
- اور شفا ہے
- لِّمَا
- واسطے اس کے جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلصُّدُورِ
- سینوں
- وَهُدًى
- اور ہدایت
- وَرَحْمَةٌ
- اور رحمت
- لِّلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والوں کے لیے
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ایسی چیز آئی ہے جو نصیحت ہے اور دلوں میں جو روگ ہیں ان کے لیے شفا ہےاور رہنمائی کرنے والی ہے اور رحمت ہے ایمان والوں کے لیے.
10:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی