سورۃ 10 يونس, آیت 10
-
دَعْوَاهُمْ فِيهَا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ ۚ وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- دَعْوَىٰهُمْ
- پکار ان کی
- فِيهَا
- اس میں
- سُبْحَٰنَكَ
- پاک ہے تو
- ٱللَّهُمَّ
- اے اللہ
- وَتَحِيَّتُهُمْ
- اور دعائے خیر ان کی
- فِيهَا
- اس میں ہوگی
- سَلَٰمٌ
- سلام
- وَءَاخِرُ
- اور آخری
- دَعْوَىٰهُمْ
- پکار ان کی
- أَنِ
- یہ کہ
- ٱلْحَمْدُ
- سب شکر
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- رَبِّ
- جو رب ہے
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام جہانوں کا
ان کے منھ سے یہ بات نکلے گی سبحان اللہ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا السلام علیکم اور ان کی اخیر بات یہ ہوگی تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے۔
10:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی