سورۃ 10 يونس, آیت 9
-
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُمْ بِإِيمَانِهِمْ ۖ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے عمل کیے
- يَهْدِيهِمْ
- ان کی راہنمائی کرے گا
- رَبُّهُم
- ان کا رب
- بِإِيمَٰنِهِمْ
- بوجہ ان کے ایمان کے
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهِمُ
- ان کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- فِى
- میں
- جَنَّٰتِ
- جنتوں
- ٱلنَّعِيمِ
- نعمتوں بھری
یقیناً جو لوگ ایمان ﻻئے اور انہوں نے نیک کام کیے ان کا رب ان کو ان کے ایمان کے سبب ان کے مقصد تک پہنچا دے گا نعمت کے باغوں میں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔
10:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی