سورۃ 109 الكافرون (کافر), آیت 4

  1. وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَآ
    اور نہ
    أَنَا۠
    میں
    عَابِدٌ
    عبادت کرنے والا ہوں
    مَّا
    جس کی
    عَبَدتُّمْ
    تم نے عبادت کی

    اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

    109:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 109 الكافرون (کافر)