سورۃ 109 الكافرون (کافر), آیت 3
-
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَآ
- اور نہ
- أَنتُمْ
- تم
- عَٰبِدُونَ
- عبادت کرنے والے ہو
- مَآ
- جس کی
- أَعْبُدُ
- میں عبادت کرتا ہوں
نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.
109:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی