سورۃ 109 الكافرون (کافر), آیت 2

  1. لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    لَآ
    نہیں
    أَعْبُدُ
    میں عبادت کرتا
    مَا
    جس کی
    تَعْبُدُونَ
    تم عبادت کرتے ہو

    نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

    109:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 109 الكافرون (کافر)