سورۃ 109 الكافرون (کافر), آیت 5

  1. وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَآ
    اور نہ
    أَنتُمْ
    تم
    عَٰبِدُونَ
    عبادت کرنے والے ہو
    مَآ
    جس کی
    أَعْبُدُ
    میں عبادت کرتا ہوں

    اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.

    109:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 109 الكافرون (کافر)