سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت), آیت 4 – 7
-
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.
107:4 -
الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
جو اپنی نماز سے غافل ہیں.
107:5 -
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ
جو ریاکاری کرتے ہیں.
107:6 -
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.
107:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی