سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت), آیت 4
-
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَوَيْلٌ
- پس ہلاکت ہے
- لِّلْمُصَلِّينَ
- نمازیوں کے لئے
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.
107:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.
107:4ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی