سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت), آیت 5
-
الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- هُمْ
- وہ
- عَن
- سے
- صَلَاتِهِمْ
- اپنی نمازوں (سے)
- سَاهُونَ
- بےخبر ہیں
جو اپنی نماز سے غافل ہیں.
107:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
جو اپنی نماز سے غافل ہیں.
107:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی