سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت), آیت 7

  1. وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيَمْنَعُونَ
    اور روکتے ہیں
    ٱلْمَاعُونَ
    برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی

    اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.

    107:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت)