سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 2
-
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
لفظ کا ترجمہ
- فَٱلْمُورِيَٰتِ
- پھر قسم ہے آگ نکالنے والیوں کی
- قَدْحًا
- جھاڑ کر
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!
100:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!
100:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی