سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 3

  1. فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱلْمُغِيرَٰتِ
    پھر قسم ہے چھاپہ مارنے والیوں کی
    صُبْحًا
    صبح کے وقت

    پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.

    100:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 100 العاديات (گھوڑے)