سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 1
-
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْعَٰدِيَٰتِ
- قسم ہے دوڑنے والیوں کی
- ضَبْحًا
- ہانپ کر
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
100:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
100:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی