سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 98
-
وَمِنَ الْأَعْرَابِ مَنْ يَتَّخِذُ مَا يُنْفِقُ مَغْرَمًا وَيَتَرَبَّصُ بِكُمُ الدَّوَائِرَ ۚ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءِ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلْأَعْرَابِ
- اعراب میں (سے) ۔ ان بدویوں میں سے
- مَن
- کوئی وہ ہے
- يَتَّخِذُ
- جو سمجھتا ہے۔ بنا لیتا ہے
- مَا
- جو
- يُنفِقُ
- وہ خرچ کرتا ہے
- مَغْرَمًا
- جرمانہ۔ تاوان
- وَيَتَرَبَّصُ
- اور انتظار کرتا ہے
- بِكُمُ
- تمہارے بارے میں
- ٱلدَّوَآئِرَ
- مصائب کا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر ہے
- دَآئِرَةُ
- مصیبت۔ گردش
- ٱلسَّوْءِ
- بری
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- سَمِيعٌ
- سننے والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
اور ان دیہاتیوں میں سے بعض ایسے ہیں کہ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو جرمانہ سمجھتے ہیں اور تم مسلمانوں کے واسطے برے وقت کے منتظر رہتے ہیں، برا وقت ان ہی پر پڑنے واﻻ ہے اور اللہ سننے واﻻ جاننے واﻻ ہے۔
9:98
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی