سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 91
-
لَيْسَ عَلَى الضُّعَفَاءِ وَلَا عَلَى الْمَرْضَىٰ وَلَا عَلَى الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ مَا يُنْفِقُونَ حَرَجٌ إِذَا نَصَحُوا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ ۚ مَا عَلَى الْمُحْسِنِينَ مِنْ سَبِيلٍ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَّيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلضُّعَفَآءِ
- کمزوروں (پر)
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَى
- پر
- ٱلْمَرْضَىٰ
- مریضوں (پر)
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَى
- پر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں (پر) جو
- لَا
- نہیں
- يَجِدُونَ
- وہ پاتے
- مَا
- جو
- يُنفِقُونَ
- وہ خرچ کرتے ہیں
- حَرَجٌ
- کوئی تنگی
- إِذَا
- جب
- نَصَحُوا۟
- وہ خیرخواہی کریں
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول کے لیے
- مَا
- نہیں ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں پر
- مِن
- سے
- سَبِيلٍ
- کوئی راہ۔ کوئی مواخذہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
ضعیفوں پر اور بیماروں پر اور ان پر جن کے پاس خرچ کرنے کو کچھ بھی نہیں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وه اللہ اور اس کے رسول کی خیر خواہی کرتے رہیں۔ ایسے نیک کاروں پر الزام کی کوئی راه نہیں، اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت ورحمت واﻻ ہے۔
9:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی