سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 90
-
وَجَاءَ الْمُعَذِّرُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ لِيُؤْذَنَ لَهُمْ وَقَعَدَ الَّذِينَ كَذَبُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ سَيُصِيبُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءَ
- اور آگئے
- ٱلْمُعَذِّرُونَ
- معذرتیں کرنے والے
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَعْرَابِ
- اعراب میں (سے)
- لِيُؤْذَنَ
- کہ اجازت دی جائے
- لَهُمْ
- ان کو
- وَقَعَدَ
- اور بیٹھ گئے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَذَبُوا۟
- جنہوں نے جھوٹ بولا
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول سے
- سَيُصِيبُ
- عنقریب پہنچے گا
- ٱلَّذِينَ
- ان کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- عَذَابٌ
- عذاب
- أَلِيمٌ
- دردناک
بادیہ نشینوں میں سے عذر والے لوگ حاضر ہوئے کہ انہیں رخصت دے دی جائے اور وه بیٹھ رہے جنہوں نے اللہ سے اور اس کے رسول سے جھوٹی باتیں بنائی تھیں۔ اب تو ان میں جتنے کفار ہیں انہیں دکھ دینے والی مار پہنچ کر رہے گی۔
9:90
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی