سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 80
-
اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱسْتَغْفِرْ
- بخشش مانگو
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- أَوْ
- یا
- لَا
- نہ
- تَسْتَغْفِرْ
- تم بخشش مانگو
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- إِن
- اگر
- تَسْتَغْفِرْ
- تم بخشش مانگو گے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- سَبْعِينَ
- ستر
- مَرَّةً
- بار
- فَلَن
- پس ہرگز نہ
- يَغْفِرَ
- معاف کرے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے کہ بے شک
- كَفَرُوا۟
- انہوں نے انکار کیا
- بِٱللَّهِ
- اللہ کا
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول کا
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا
- ٱلْقَوْمَ
- ان لوگوں کو
- ٱلْفَٰسِقِينَ
- جو فاسق ہیں
ان کے لئے تو استغفار کر یا نہ کر۔ اگر تو ستر مرتبہ بھی ان کے لئے استغفار کرے تو بھی اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ سے اور اس کے رسول سے کفر کیا ایسے فاسق لوگوں کو رب کریم ہدایت نہیں دیتا۔
9:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی