سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 79
-
الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ ۙ سَخِرَ اللَّهُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَلْمِزُونَ
- جو الزام دیتے ہیں
- ٱلْمُطَّوِّعِينَ
- خوشی سے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں میں سے
- فِى
- میں
- ٱلصَّدَقَٰتِ
- صدقات کے بارے میں
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يَجِدُونَ
- وہ پائے گا
- إِلَّا
- مگر
- جُهْدَهُمْ
- اپنی سخت مشقت سے
- فَيَسْخَرُونَ
- تو وہ مذاق اڑاتے ہیں
- مِنْهُمْ
- ان کا
- سَخِرَ
- مذاق اڑاتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مِنْهُمْ
- ان کا
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
جولوگ ان مسلمانوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جنہیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے اور کچھ میسر ہی نہیں، پس یہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں ، اللہ بھی ان سے تمسخر کرتا ہے انہی کے لئے دردناک عذاب ہے۔
9:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی