سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 72
-
وَعَدَ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ۚ وَرِضْوَانٌ مِنَ اللَّهِ أَكْبَرُ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَدَ
- وعدہ کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومن مردوں سے
- وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ
- اور مومن عورتوں سے
- جَنَّٰتٍ
- باغات کا
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- کے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- ان میں
- وَمَسَٰكِنَ
- اور گھر
- طَيِّبَةً
- پاکیزہ
- فِى
- میں
- جَنَّٰتِ
- باغات
- عَدْنٍ
- ہمیشگی
- وَرِضْوَٰنٌ
- اور رضامندی
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- أَكْبَرُ
- سب سے بڑی چیز ہے
- ذَٰلِكَ
- یہی
- هُوَ
- وہ
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی ہے
- ٱلْعَظِيمُ
- بڑی
ان ایمان دار مردوں اور عورتوں سے اللہ نے ان جنتوں کا وعده فرمایا ہے جن کے نیچے نہریں لہریں لے رہی ہیں جہاں وه ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اور ان صاف ستھرے پاکیزه محلات کا جو ان ہمیشگی والی جنتوں میں ہیں، اور اللہ کی رضامندی سب سے بڑی چیز ہے، یہی زبردست کامیابی ہے۔
9:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی