سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 71
-
وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَيُطِيعُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ أُولَٰئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللَّهُ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْمُؤْمِنُونَ
- اور مومن مرد
- وَٱلْمُؤْمِنَٰتُ
- اور مومن عورتیں
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- أَوْلِيَآءُ
- مددگار ہیں
- بَعْضٍ
- بعض کے
- يَأْمُرُونَ
- وہ حکم دیتے ہیں
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- بھلائی کا
- وَيَنْهَوْنَ
- اور روکتے ہیں
- عَنِ
- سے
- ٱلْمُنكَرِ
- برائی سے
- وَيُقِيمُونَ
- اور وہ قائم کرتے ہیں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَيُؤْتُونَ
- اور وہ دیتے ہیں
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَيُطِيعُونَ
- اور اطاعت کرتے ہیں
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥٓ
- اور اس کے رسول کی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- سَيَرْحَمُهُمُ
- عنقریب رحم کرے گا ان پر
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَزِيزٌ
- غالب ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
مومن مرد وعورت آپس میں ایک دوسرے کے (مددگار ومعاون اور) دوست ہیں ، وه بھلائیوں کا حکم دیتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں، نمازوں کو پابندی سے بجا ﻻتے ہیں زکوٰة ادا کرتے ہیں، اللہ کی اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں، یہی لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ بہت جلد رحم فرمائے گا بیشک اللہ غلبے واﻻ حکمت واﻻ ہے۔
9:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی