سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 51
-
قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّن
- ہرگز نہ
- يُصِيبَنَآ
- پہنچے گا ہم کو
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- كَتَبَ
- لکھ دیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَنَا
- ہمارے لیے
- هُوَ
- وہ
- مَوْلَىٰنَا
- ہمارا مولا ہے
- وَعَلَى
- اور پر
- ٱللَّهِ
- اللہ پر
- فَلْيَتَوَكَّلِ
- پس چاہیے کہ توکل کریں
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- ایمان لانے والے
آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں سوائے اللہ کے ہمارے حق میں لکھے ہوئے کہ کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وه ہمارا کار ساز اور مولیٰ ہے۔ مومنوں کو تو اللہ کی ذات پاک پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے۔
9:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی