سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 50
-
إِنْ تُصِبْكَ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ ۖ وَإِنْ تُصِبْكَ مُصِيبَةٌ يَقُولُوا قَدْ أَخَذْنَا أَمْرَنَا مِنْ قَبْلُ وَيَتَوَلَّوْا وَهُمْ فَرِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- تُصِبْكَ
- پہنچے تجھ کو
- حَسَنَةٌ
- کوئی بھلائی
- تَسُؤْهُمْ
- بری لگتی ہے ان کو
- وَإِن
- اور اگر
- تُصِبْكَ
- پہنچے تجھ کو
- مُصِيبَةٌ
- کوئی مصیبت
- يَقُولُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- قَدْ
- تحقیق
- أَخَذْنَآ
- لے لیا ہم نے
- أَمْرَنَا
- اپنا معاملہ
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَيَتَوَلَّوا۟
- اور وہ منہ موڑ جاتے ہیں
- وَّهُمْ
- اس حال میں کہ
- فَرِحُونَ
- خوش ہوتے ہیں
آپ کو اگر کوئی بھلائی مل جائے تو انہیں برا لگتا ہے اور کوئی برائی پہنچ جائے تو یہ کہتے ہیں ہم نے تو اپنا معاملہ پہلے سے ہی درست کر لیا تھا، پھر تو بڑے ہی اتراتے ہوئے لوٹتے ہیں۔
9:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی