سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 45
-
إِنَّمَا يَسْتَأْذِنُكَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَارْتَابَتْ قُلُوبُهُمْ فَهُمْ فِي رَيْبِهِمْ يَتَرَدَّدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- يَسْتَـْٔذِنُكَ
- اجازت مانگتے ہیں آپ سے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان رکھتے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- وَٱرْتَابَتْ
- اور شک میں پڑے ہوئے ہیں
- قُلُوبُهُمْ
- دل ان کے
- فَهُمْ
- پس وہ
- فِى
- میں
- رَيْبِهِمْ
- اپنے شک میں
- يَتَرَدَّدُونَ
- آتے جاتے ہیں
یہ اجازت تو تجھ سے وہی طلب کرتے ہیں جنہیں نہ اللہ پر ایمان ہے نہ آخرت کے دن کا یقین ہے جن کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں اور وه اپنے شک میں ہی سرگرداں ہیں۔
9:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی