سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 44
-
لَا يَسْتَأْذِنُكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ يُجَاهِدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- يَسْتَـْٔذِنُكَ
- اجازت مانگیں گے آپ سے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے ہیں
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- أَن
- کہ
- يُجَٰهِدُوا۟
- وہ جہاد کریں
- بِأَمْوَٰلِهِمْ
- اپنے مالوں کے ساتھ
- وَأَنفُسِهِمْ
- اور اپنی جانوں کے ساتھ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌۢ
- جاننے والا ہے
- بِٱلْمُتَّقِينَ
- تقوی والوں کو
اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ویقین رکھنے والے تو مالی اور جانی جہاد سے رک رہنے کی کبھی بھی تجھ سے اجازت طلب نہیں کریں گے ، اور اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔
9:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی