سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 30
-
وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ۖ ذَٰلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ ۖ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ ۚ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ ۚ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَتِ
- اور کہا
- ٱلْيَهُودُ
- یہود نے
- عُزَيْرٌ
- عزیر
- ٱبْنُ
- بیٹے ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَقَالَتِ
- اور کہا
- ٱلنَّصَٰرَى
- نصاری نے
- ٱلْمَسِيحُ
- مسیح
- ٱبْنُ
- بیٹے ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- قَوْلُهُم
- ان کی بات ہے
- بِأَفْوَٰهِهِمْ
- ان کے مونہوں سے
- يُضَٰهِـُٔونَ
- مشابہت پیدا کررہے ہیں
- قَوْلَ
- بات سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا سے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- قَٰتَلَهُمُ
- کہ ان پر مار ہو
- ٱللَّهُ
- اللہ کی
- أَنَّىٰ
- کہاں سے
- يُؤْفَكُونَ
- وہ پھیرے جاتے ہیں
یہود کہتے ہیں عزیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصرانی کہتے ہیں مسیح اللہ کا بیٹا ہے یہ قول صرف ان کے منھ کی بات ہے۔ اگلے منکروں کی بات کی یہ بھی نقل کرنے لگے اللہ انہیں غارت کرے وه کیسے پلٹائے جاتے ہیں۔
9:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی